سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3933
نَا مُحَمَّدُ بْنُ نَيْرُوزٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ ، نَا عَامِرٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَجُوزُ عَتَاقٌ ، وَلا طَلاقٌ فِيمَا لا يَمْلِكُ " ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ الْبَيْعَ.محمد محی الدین
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آدمی جس کا مالک نہ ہو، اسے آزاد کرنا یا طلاق دینا جائز نہیں ہے۔“ راوی نے اس میں فروخت کرنے کا ذکر نہیں کیا۔