سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي نَضْحِ الْمَاءِ عَلَى الْفَرَجِ بَعْدَ الْوُضُوءِ باب: : وضو کرنے کے بعد شرمگاہ پر پانی چھڑکنا
حدیث نمبر: 391
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْكَاتِبُ ، نا حَمْدَانَ بْنُ عَلِيٍّ ، نا هَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ ، نا رِشْدِينُ ، عَنْ عَقِيلٍ ، وَقُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ زَيْدٍ " أَنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلامُ لَمَّا نزل عَلَى النَّبِيِّ أَرَاهُ الْوُضُوءَ ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ وُضُوئِهِ أَخَذَ حَفْنَةً مِنَ الْمَاءِ فَرَشَّ بِهَا فِي الْفَرْجِ " .محمد محی الدین
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب جبرائیل علیہ السلام، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئے تو (ابتدائی زمانے میں) انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کا طریقہ کر کے دکھایا، جب وہ وضو کر کے فارغ ہوئے تو انہوں نے چلو میں پانی لے کر اسے اپنی شرمگاہ پر چھڑک لیا۔