حدیث نمبر: 3866
نَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ، نَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي الشَّيْبَانِيَّ ، وَالْمُغِيرَةِ ، وَحُصَيْنٌ ، قَالُوا : سَمِعْنَا الشَّعْبِيَّ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ : إِنْ تَزَوَّجْتُ مُصْعَبَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَهُوَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أَبِي ، فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ ، فَأُمِرَتْ أَنْ تُعْتِقَ رَقَبَةً وَتَتَزَوَّجَهُ " .
محمد محی الدین

عائشہ بنت طلحہ بیان کرتی ہیں: میں نے کہا: ”اگر میں مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لوں، وہ میرے لیے میرے والد کی پشت (کی طرح قابل احترام) ہوں۔“ پھر انہوں نے اس کا حکم دریافت کیا، تو انہیں ایک غلام آزاد کرنے کی ہدایت کی گئی، پھر انہوں نے مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لی۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3866
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1848، 1851، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3866»