حدیث نمبر: 3865
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ : " إِذَا كَانَ تَحْتَ الرَّجُلِ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَظَاهَرَ مِنْهُنَّ ، تُجْزِيهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کسی شخص کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان سب کے ساتھ ظہار کرے، تو اسے ایک ہی کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3865
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1831، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15352، 15353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3864، 3865، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11566، 11567»