حدیث نمبر: 3864
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، سُئِلَ " عَنْ رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنْ أَرْبَعِ نِسْوَةٍ ، قَالَ : كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ " .
محمد محی الدین

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو اپنی چار بیویوں کے ساتھ ظہار کر لیتا ہے، تو انہوں نے فرمایا: ”اس کا کفارہ ایک ہی ہو گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3864
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1831، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15352، 15353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3864، 3865، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11566، 11567»