حدیث نمبر: 3863
وَنا وَنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " لَيْسَ فِي الأَمَةِ ظِهَارٌ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”کنیز کے ساتھ ظہار نہیں ہوتا۔“
وَنا وَنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " لَيْسَ فِي الأَمَةِ ظِهَارٌ " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”کنیز کے ساتھ ظہار نہیں ہوتا۔“