حدیث نمبر: 3861
نَا نَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، حَدَّثَنِي جَدِّي ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا أَبُو جُرَيٍّ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " مَنْ شَاءَ بَاهَلْتُهُ أَنَّهُ لَيْسَ لِلأَمَةِ ظِهَارٌ " .محمد محی الدین
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”جو شخص چاہے، میں اس کے ساتھ اس مسئلہ پر مباہلہ کرنے کے لیے تیار ہوں کہ کنیز کے ساتھ ظہار نہیں ہوتا۔“