حدیث نمبر: 3858
نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ : " عَلَيْهِ كَفَّارَتَانِ ".محمد محی الدین
قبیصہ بن ذویب فرماتے ہیں: ”ایسے شخص پر دو کفاروں کی ادائیگی لازم ہو گی۔“