حدیث نمبر: 3857
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَالْمَيْمُونِيُّ ، قَالا : نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ ، نَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، وَمَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ " فِي الْمُظَاهِرِ إِذَا وَطِئَ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ عَلَيْهِ كَفَّارَتَانِ " ، .محمد محی الدین
ظہار کرنے والے شخص کے بارے میں سیدنا عمر بن العاص رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: ”اگر وہ کفارہ ادا کرنے سے پہلے صحبت کر لیتا ہے، تو اس پر دو کفاروں کی ادائیگی لازم ہو گی۔“