حدیث نمبر: 3817
نَا نَا أَبُو طَلْحَةَ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ نُعَيْمٍ ، أَنَّ الْمُغِيرَةِ بْنَ شُعْبَةَ " أَجَّلَهُ سَنَةً مِنْ يَوْمِ رَافَعَتْهُ " ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ : وَكَذَلِكَ قَالَ سُفْيَانُ ، وَمَالِكٌ : " مِنْ يَوْمِ تُرَافِعُهُ ".محمد محی الدین
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عنین شخص کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اور یہ اس دن کے حساب سے ہو گی، جب عورت نے مقدمہ دائر کیا تھا۔“ عبدالرحمن فرماتے ہیں: سفیان ثوری اور امام مالک نے یہی فتویٰ دیا ہے: (اس مہلت کا حساب اس دن سے شروع ہو گا، جس دن) عورت نے مقدمہ دائر کیا تھا۔