حدیث نمبر: 3815
وَبِهِ عَنِ وَبِهِ عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ ، قَالَ : أَتَيْتُ الْمُغِيرَةِ بْنَ شُعْبَةَ " فِي الْعِنِّينِ ، فَقَالَ : يُؤَجَّلُ سَنَةً " .محمد محی الدین
ابونعمان بیان کرتے ہیں: ہم عنین شخص کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہوں نے فرمایا: ”اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔“