حدیث نمبر: 3814
نَا أَبُو طَلْحَةَ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي ، وَحُصَيْنَ بْنَ قَبِيصَةَ ، يُحَدِّثَانِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " يُؤَجَّلُ سَنَةً فَإِنْ أَتَاهَا ، وَإِلا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا ".محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”ایسے شخص کو ایک سال تک مہلت دی جائے گی، اگر وہ صحبت کرنے پر قادر ہو جائے، تو ٹھیک ہے، ورنہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی۔“