حدیث نمبر: 3813
نَا أَبُو طَلْحَةَ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نَا مَالِكٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، فِي الَّذِي لا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَأْتِيَ امْرَأَتَهُ ، قَالَ : " يُؤَجَّلُ سَنَةً " .محمد محی الدین
سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی کے ساتھ صحبت نہ کر سکتا ہو، یہ فرماتے ہیں: ”اسے ایک سال تک کی مہلت دی جائے گی۔“