حدیث نمبر: 3803
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، نَا أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ النَّسَائِيُّ ، نَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى ثَلاثِ خِصَالٍ : عَلَى مَالِهَا ، وَدِينِهَا ، وَجَمَالِهَا ، فَعَلَيْكَ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عورت کے ساتھ تین وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے: اس کا مال، اس کی خوبصورتی اور اس کا دین، تو تم دیندار عورت کو ترجیح دو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں۔“