حدیث نمبر: 3800
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " أَهَذِهِ الآيَةُ مُشْتَرَكَةٌ ؟ ، قَالَ : أَيُّ آيَةٍ ؟ ، قُلْتُ : وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ سورة الطلاق آية 4 ، الْمُطَلَّقَةُ ، وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا ؟ ، فَقَالَ : نَعَمْ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا اس آیت کا حکم طلاق یافتہ عورت اور بیوہ عورت کے لیے مشترک طور پر ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کون سی آیت؟“ میں نے کہا: (یہ آیت) ”اور حاملہ عورتوں کی عدت کا اختتام ان کے ہاں بچے کی پیدائش پر ہو گا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3800
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1213، 1214، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3800، 3801، 4001، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 21496»
« قال الزیلعي : المثنى بن الصباح متروك بمرة ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 256)»