حدیث نمبر: 3797
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَتِيقِ ، نَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ الْجُمَحِيِّ ، عَنْ أُمِّهِ ، قَالَ : " رَأَيْتُ أُخْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ تَحْتَ بِلالٍ " .محمد محی الدین
حنظلہ بن ابوسفیان اپنی والدہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بہن، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی اہلیہ تھی۔