حدیث نمبر: 3790
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِسُفْيَانَ : " يُزَوِّجُ الرَّجُلُ كَرِيمَتَهُ مِنْ ذِي الدِّينِ إِذَا لَمْ يَكُنِ الْمَنْصِبُ مِثْلَهُ ؟ ، قَالَ : نَعَمْ " .محمد محی الدین
اسحاق بن بہلول بیان کرتے ہیں: میں نے سفیان سے کہا: ”اگر منصب کے اعتبار سے کوئی شخص لڑکی کا ہم پلہ نہ ہو، تو کیا کوئی شخص کسی دین دار (کم تر مالی، یا خاندانی حیثیت کے مالک) شخص کے ساتھ اپنی (بہن یا بیٹی) کی شادی کر سکتا ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں۔“