سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا رُوِيَ فِي فَضْلِ الْوُضُوءِ وَاسْتِيعَابِ جَمِيعِ الْقَدَمِ فِي الْوُضُوءِ بِالْمَاءِ باب: : وضو کی فضیلت اور وضو کے دوران پورے پاؤں تک اچھی طرح پانی پہنچانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 379
حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ أَبُو مُحَمَّدٍ ، نا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ . هَذَا إِسْنَادٌ ثَابِتٌ صَحِيحٌ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ اس کی سند ”ثابت“ اور ”صحیح“ ہے۔