حدیث نمبر: 3785
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ ، قَالَ : قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ : يُزَوِّجُ الرَّجُلُ كَرِيمَتَهُ مِنْ ذِي الدِّينِ إِذَا لَمْ يَكُنْ فِي الْحَسَبِ مِثْلُهُ ؟ قَالَ : حَدَّثَنِي مِسْعَرٌ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : " لأَمْنَعَنَّ تَزَوُّجَ ذَوَاتِ الأَحْسَابِ ، إِلا مِنَ الأَكْفَاءِ " .محمد محی الدین
اسحاق بن بہلول فرماتے ہیں: عبداللہ بن داؤد سے کہا: ”اگر آدمی کو اپنی زیر پرورش لڑکی کے لیے ہم پلہ خاندان کا رشتہ نہیں ملتا، تو کیا وہ اس کی شادی (کم تر خاندان کے) دین دار شخص سے کروا دے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں اچھے خاندانوں کی خواتین کی صرف ہم پلہ خاندان میں شادی کی اجازت دوں گا۔“