حدیث نمبر: 3783
نَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ ، وَنا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالُوا : نَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَزَّازُ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَاوَرْدِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، " فِي الرَّجُلِ لا يَجِدُ مَا يُنْفِقُ عَلَى امْرَأَتِهِ ، قَالَ : يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا " ،.محمد محی الدین
سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی کا خرچ ادا کرنے کے قابل نہ رہے، اس کے بارے میں فرماتے ہیں: ان میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی۔