حدیث نمبر: 3782
قَالَ : وَنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، ،أَنَّهُ قَالَ " فِي الرَّجُلِ يَعْجِزُ عَنْ نَفَقَةِ امْرَأَتِهِ ، قَالَ : إِنْ عَجَزَ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا " .محمد محی الدین
سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنی بیوی کا خرچ ادا کرنے کے قابل نہ رہے، وہ فرماتے ہیں: اگر وہ شخص خرچ ادا کرنے کے قابل نہ رہے، تو ان میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی۔