حدیث نمبر: 3770
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدَانَ ، نَا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، نَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، نَا النَّصْرُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ بَرِيرَةَ قَضَى فِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلاثٍ ، وَكَانَتْ عِنْدَ عَبْدٍ " .محمد محی الدین
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: بریرہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا تھا: (اس کی عدت) تین (حیض) ہو گی، وہ ایک غلام کی بیوی تھی۔