حدیث نمبر: 3769
نَا نَا أَبُو عُبَيْدٍ الْمَحَامِلِيُّ ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيُّ ، نَا أَبُو هِشَامٍ الْمَخْزُومِيُّ ، نَا وُهَيْبٌ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ ، " أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا " .محمد محی الدین
نافع، سیدہ صفیہ بنت ابوعبید رضی اللہ عنہا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: بریرہ رضی اللہ عنہا کا شوہر غلام تھا۔