حدیث نمبر: 3757
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ ، نَا عَمِّي ، نَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، وَالزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كَانَتْ بَرِيرَةُ عِنْدَ عَبْدٍ فَأُعْتِقَتْ ، فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْرَهَا بِيَدِهَا " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: بریرہ رضی اللہ عنہا ایک غلام کی بیوی تھی، جب اسے (سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا کو) آزاد کیا گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس (بریرہ رضی اللہ عنہا) کی ذات کے بارے میں اسے اختیار دیا۔