حدیث نمبر: 3755
ثنا أَخُو زُبَيْرٍ ، نَا يُوسُفُ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، قَالا : ثنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ نَحْوَهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اخْتَارِي إِنْ رَضِيتِ أَنْ تَكُونِي تَحْتَ هَذَا الْعَبْدِ وَإِنْ شِئْتِ فَارِقْتِيهِ " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اگر تم اس غلام کی بیوی رہنے پر راضی ہو، تو اسے اختیار کر لو، اور اگر تم چاہو، تو اس سے علیحدگی اختیار کر لو۔“