حدیث نمبر: 3753
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، قَالا : أنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لِبَرِيرَةَ : " إِنْ شِئْتِ أَنْ تَستَقَرِّي تَحْتَ هَذَا الْعَبْدِ ، وَإِنْ شِئْتِ فَارِقْتِيهِ فَفَارَقَتْهُ " .
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بریرہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”اگر تم اس غلام کی بیوی رہنا چاہتی ہو، تو ٹھیک ہے، اور اگر تم اس سے علیحدگی اختیار کرنا چاہتی ہو، تو (تو بھی تمہاری مرضی ہے)۔“ بریرہ رضی اللہ عنہا نے اس سے علیحدگی اختیار کر لی۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3753
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح ، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 456، 1493، 2155، 2168، 2536، 2561، 2563، 2564، 2565، 2578، 2717، 2726، 2729، 2735، 5097، 5279، 5284، 6717، 6751، 6754، 6758، 6760، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1075، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2449، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4269، 4271،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2233، 2234، 2235، 2236، 2916، 3929، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2074، 2076، 2077، 2521، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2871، 2872، 3753، 3754، 3755، 3756، 3757، 3758، 3759، 3760، 3761، 3762، 3763، 3764، 3765، 3766، 3775، 3776، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24687،والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 243،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16791، 17871، 17873، 17879، 17880، 23056، 37440، 37442»
«قال محمد بن عبدال