حدیث نمبر: 3693
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الصَّاغَانِيُّ ، نَا مُعَلَّى ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ جَدَّهُ الْحَارِثَ بْنَ قَيْسٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا " .
محمد محی الدین

مغیرہ نامی راوی، ربیع بن قیس کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ان کے جد اعلیٰ سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ ”وہ ان میں سے چار کو اختیار کر لیں۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3693
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14165، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3693»