حدیث نمبر: 3690
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ بَحْرِ النَّيْرُوزِيُّ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ . ح وَنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : وَأَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، كِلاهُمَا عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ ، وَفِي حَدِيثِ هُشَيْمٍ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّهُ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: جب انہوں نے اسلام قبول کیا، تو ان کی آٹھ بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم ان میں سے چار کو اختیار کر لو۔“