حدیث نمبر: 3688
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الصَّغَانِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا مَالِكٌ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِهَابٍ ، يَقُولُ : بَلَغَنَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لِرَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ مِثْلَهُ .محمد محی الدین
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ثقیف قبیلہ سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب سے یہ فرمایا تھا: (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔