حدیث نمبر: 3686
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الرَّمَادِيُّ ، نَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لِغَيْلانَ بْنَ سَلَمَةَ حِينَ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ : " خُذْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا وَفَارِقْ سَائِرَهُنَّ " ،.محمد محی الدین
عثمان بن ابوسوید بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ سے یہ فرمایا، جب انہوں نے اسلام قبول کیا اور ان کی اس وقت دس بیویاں تھیں: ”تم ان میں سے چار کو اپنے ساتھ رکھو اور بقیہ سے علیحدگی اختیار کر لو۔“