حدیث نمبر: 3682
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " لا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَى رَجُلٍ نَظَرَ إِلَى فَرْجِ امْرَأَةٍ وَابْنَتِهَا " ، مَوْقُوفٌ لَيْثٌ ، وَحَمَّادٌ ، ضَعِيفَانِ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ ایسے کسی شخص کی طرف نظر رحمت نہیں کرے گا، جس نے کسی عورت اور اس کی بیٹی کی شرمگاہ کو دیکھا ہو۔“ (یہ روایت موقوف ہے، لیث بن ابوسلیم اور حماد بن ابوسلیمان نامی راوی کو ضعیف قرار دیا گیا ہے)۔