حدیث نمبر: 3681
نَا نَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، " عَنِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ يُصِيبُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِنَ الآخَرِ حَرَامًا ، ثُمَّ يَبْدُو لَهَا فَيَتَزَوَّجَانِ ؟ ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ كَانَ أَوَّلُهُ سِفَاحٌ وَآخِرُهُ نِكَاحٌ " .
محمد محی الدین

سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ایسے مرد کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو حرام فعل کا ارتکاب کرتے ہیں، پھر بعد میں وہ شادی کرنا چاہتے ہیں، تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ان کا فعل زنا تھا، لیکن دوسرا عمل نکاح (قرار دیا جائے گا)۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3681
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 886، 887، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13989، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3681، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 12785،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17046، 17060، 17063»