حدیث نمبر: 3680
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عَنْ رَجُلٍ زَنَى بِامْرَأَةٍ ، فَأَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا أَوِ ابْنَتَهَا ، قَالَ : لا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلالَ ، إِنَّمَا يُحَرِّمُ مَا كَانَ بِنِكَاحٍ " .
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جس نے کسی عورت کے ساتھ پہلے زنا کیا تھا اور پھر بعد میں وہ اسی عورت کے ساتھ یا شاید اس کی بیٹی کے ساتھ شادی کرنا چاہتا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی حرام چیز کسی حلال چیز کو حرام نہیں کرتی، حرمت تب ثابت ہوتی ہے، جب پہلے نکاح ہوا ہو۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3680
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14077، 14078، 14079، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3677، 3678، 3680، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4803، 7224»
«قال ابن حجر: وفي إسنادهما عثمان بن عبد الرحمن الوقاصي وهو متروك ، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 57)»