حدیث نمبر: 3678
نَا أَبُو بَكْرٍ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نَا جَدِّي ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَى بَنِي مَخْزُومٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَيُّوبَ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ " عَنِ الرَّجُلِ يَتْبَعُ الْمَرْأَةَ حَرَامًا ثُمَّ يَنْكِحُ ابْنَتَهَا ، أَوْ يَتْبَعُ ، الابْنَةَ ، ثُمَّ يَنْكِحُ أُمَّهَا ، قَالَ : لا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلالَ " .
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو کسی عورت کے ساتھ حرام فعل کرتا ہے اور پھر بعد میں اس کی بیٹی کے ساتھ شادی کر لیتا ہے یا کسی عورت کے ساتھ حرام فعل کرنے کے بعد اس کی ماں کے ساتھ بعد میں شادی کر لیتا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی حرام چیز کسی حلال کو حرام نہیں کرتی۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3678
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14077، 14078، 14079، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3677، 3678، 3680، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4803، 7224»
«قال ابن حجر: وفي إسنادهما عثمان بن عبد الرحمن الوقاصي وهو متروك ، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 57)»