حدیث نمبر: 3675
نَا نَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ : " أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مَجْنُونَةً ، أَوْ جَذْمَاءَ ، أَوْ بِهَا بَرَصٌ ، أَوْ بِهَا قَرْنٌ ، فَهِيَ امْرَأَتَهُ إِنْ شَاءَ أَمْسَكَ ، وَإِنْ شَاءَ طَلَّقَ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جو شخص کسی پاگل، جذام کا شکار، پھلہری کا شکار، یا شرمگاہ میں رکاوٹ والی عورت کے ساتھ شادی کر لے، تو وہ عورت اس کی بیوی شمار ہو گی، اگر وہ مرد چاہے، تو اس عورت کو اپنے ساتھ رہنے دے، ورنہ اسے طلاق دے دے۔“