حدیث نمبر: 3674
نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا مَالِكُ بْنُ يَحْيَى ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، وَشُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ : " أَرْبَعٌ لا يَجُوزُ فِي بَيْعٍ وَلا نِكَاحٍ : الْمَجْنُونَةُ ، وَالْمَجْذُومَةُ ، وَالْبَرْصَاءُ ، وَالْغَلْفَاءُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: چار طرح کی خواتین (کنیز ہوں) تو ان کو فروخت کرنا (اور آزاد یا کنیز ہوں) ان کی شادی کرنا جائز نہیں ہے: مجنون عورت، جذام کا شکار عورت، برص کا شکار عورت، اور شرمگاہ پھولی ہونے کی بیماری میں مبتلا عورت۔