حدیث نمبر: 3666
نَا عَبْدُ اللَّهِ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ : " تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ) شادی کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت حالت احرام میں نہیں تھے۔