حدیث نمبر: 3655
نَا ابْنُ مَنِيعٍ ، نَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، نَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ ، عَنْ يَزِيدَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ حَلالا ، وَبَنَى بِهَا حَلالا ، وَمَاتَتْ بِسَرِفَ " .
محمد محی الدین

یزید بن اصم بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ شادی کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت حالت احرام میں نہیں تھے، اور جب سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی ہوئی، تو اس وقت بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حالت احرام میں نہیں تھے، سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا انتقال سرف کے مقام پر ہوا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3655
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3655 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»