حدیث نمبر: 3652
نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُبَيْسٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ ، نَا الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ الطَّاحِيُّ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَتَزَوَّجُ الْمُحْرِمُ ، وَلا يُزَوِّجُ " .محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”حالت احرام والا شخص نہ خود شادی کر سکتا ہے، نہ کسی کی شادی کروا سکتا ہے۔“