حدیث نمبر: 3651
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُوهُسْتَانِيُّ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ كَاسِبٍ ، نَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : لا أَعْلَمُهُ إِلا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ ، وَلا يُنْكِحُ ، وَلا يَخْطُبُ ، وَلا يَخْطُبُ عَلَى غَيْرِهِ " .
محمد محی الدین

نافع، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے طور پر یہ بات نقل کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حالت احرام والا شخص نہ خود نکاح کر سکتا ہے، نہ کسی کا نکاح کروا سکتا ہے، نہ کسی کو (اپنی) شادی کا پیغام دے سکتا ہے، نہ کسی کی طرف سے شادی کا پیغام دے سکتا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3651
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 721 ، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14313، 14328، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3650، 3651، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13130، 13131، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 4200»