حدیث نمبر: 3650
نَا أَبُو طَالِبٍ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ الْحَافِظُ ، نَا هِلالُ بْنُ الْعَلاءِ ، نَا النُّفَيْلِيُّ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْمُحْرِمُ لا يَنْكِحُ ، وَلا يُنْكِحُ ، وَلا يَخْطُبُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حالت احرام والا شخص نہ خود نکاح کر سکتا ہے، نہ کسی کا نکاح کروا سکتا ہے، اور نہ ہی نکاح کا پیغام دے سکتا ہے۔“