حدیث نمبر: 3649
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو أُمَيَّةَ الطَّرَسُوسِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ ، نَا عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، " عَنِ امْرَأَةَ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا رَجُلٌ وَهُوَ خَارِجٌ مِنْ مَكَّةَ وَأَرَادَ أَنْ يَعْتَمِرَ أَوْ يَحُجَّ ، فَقَالَ : قَالَ : لا تَزَوَّجْهَا وَأَنْتَ مُحْرِمٌ ، نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ " .
محمد محی الدین

عکرمہ بن خالد بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا، جس کے ساتھ کوئی ایسا شخص شادی کرنا چاہتا ہے، جو مکہ سے باہر ہے اور وہ عمرہ یا حج کرنے کے لیے جا رہا ہے، تو انہوں نے فرمایا: ”جب تم حالت احرام میں ہو، تو شادی نہ کرو، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3649
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3649، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6066»