حدیث نمبر: 3647
قَالَ : وَنا سُفْيَانُ ، عَنْ قُدَامَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ مُحْرِمٍ تَزَوَّجِ ، قَالَ : " يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا " .محمد محی الدین
قدامہ کہتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب سے حالت احرام والے شخص کے شادی کرنے کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”ان دونوں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی۔“