حدیث نمبر: 3646
نَا نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّفَّارِ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا قَبِيصَةُ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ ، " أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا ، يَعْنِي رَجُلا تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ " .محمد محی الدین
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے: انہوں نے میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی تھی، راوی بیان کرتے ہیں: ”اس سے مراد وہ شخص ہے، جس نے حالت احرام میں شادی کر لی تھی۔“