حدیث نمبر: 3644
نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ ، نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " حَرَّمَ أَوْ هَدَمَ الْمُتْعَةَ النِّكَاحُ ، وَالطَّلاقُ ، وَالْعُدَّةُ ، وَالْمِيرَاثُ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نکاح، طلاق، عدت، اور وراثت کے احکام نے متعہ کو حرام قرار دیا ہے۔“ (راوی کو شک ہے، یا شاید یہ الفاظ ہیں: ”کالعدم قرار دیا ہے۔“)