حدیث نمبر: 3642
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو عُمَيْسٍ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ عَامَ أَوْطَاسٍ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ ، ثُمَّ نَهَى عَنْهَا " .محمد محی الدین
ایاس بن سلمہ اپنے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جنگ اوطاس کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن کے لیے خواتین کے ساتھ متعہ کرنے کی اجازت دی تھی، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کر دیا۔