حدیث نمبر: 3616
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يُونُسَ بْنِ يَاسِينَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ ، قَالَ : " تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً بِكْرًا فِي سِتْرِهَا فَدَخَلْتُ عَلَيْهَا فَإِذَا هِيَ حُبْلَى ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : لَهَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا ، وَالْوَلَدُ عَبْدٌ لَكَ فَإِذَا وَلَدَتْ فَاجْلِدُوهَا " ، قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ : حَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ صَفْوَانَ ، هُوَ ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ.
محمد محی الدین

سعید بن مسیب ایک انصاری صحابی کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے ایک کنواری لڑکی کے ساتھ اسے دیکھے بغیر شادی کر لی، (رخصتی کے بعد) جب میں اس کے پاس آیا، تو وہ حاملہ تھی، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی شرمگاہ کو جو حلال کیا گیا ہے، اس کی وجہ سے اسے مہر ملے گا، اور اس کا بچہ تمہارا غلام ہو گا، اور جب یہ بچے کو جنم دے، تو لوگ اسے سنگسار کر دینا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے حوالے سے صفوان بن سلیم سے منقول ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3616
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6577، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14004، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3616، 3617»