حدیث نمبر: 3615
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَدَائِنِيُّ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغَفَّلِ ، قَالَ : " تَزَوَّجَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ امْرَأَةً فِي مَرَضِهِ ، فَقَالُوا : لا يَجُوزُ وَهَذِهِ مِنَ الثُّلُثِ ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : النِّكَاحُ جَائِزٌ ، وَلا يَكُونُ مِنَ الثُّلُثِ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک انصاری نے بیماری کے دوران ایک عورت کے ساتھ شادی کر لی، لوگوں نے کہا: ”یہ جائز نہیں ہے اور یہ (وراثت) تہائی حصہ میں شمار ہو گی۔“ یہ معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ نکاح جائز ہے اور یہ تہائی حصے میں شمار نہیں ہو گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النكاح / حدیث: 3615
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3615 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»