حدیث نمبر: 3614
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا وَكِيعٌ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لِرَجُلٍ : " تَزَوَّجْهَا وَلَوْ بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ " .محمد محی الدین
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: ”تم اس عورت کے ساتھ شادی کر لو، خواہ لوہے کی انگوٹھی (مہر ہونے) کے عوض میں کرو۔“