حدیث نمبر: 3612
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ . ح وثنا الْحُسَيْنُ ، نَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، وَالْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، قَالا : نَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، جَمِيعًا عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، نَا سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ . وَقَالَ الثَّوْرِيُّ : " قَدْ أَنْكَحْتُكَهَا عَلَى مَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ ".محمد محی الدین
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے حوالے سے منقول ہے، اس میں ثوری نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تمہیں جو قرآن آتا ہے، اس (کی تعلیم دینے کے مہر ہونے) پر میں اس کے ساتھ تمہارا نکاح کرتا ہوں۔“